☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 31526
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 31526
حدیث نمبر: 31526 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٢٩٢٤ - حدثنا هشيم عن الشيباني عمن حدثه عن مسروق أنه قال في العتاقة والوصية، قال: يبدأ بالوصية.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
شیبانی ایک واسطے سے حضرت مسروق سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے غلام کی آزادی اور دوسری وصیت کے بارے میں فرمایا کہ دوسری وصیت سے ابتدا کی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32924]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32924، ترقيم محمد عوامة 31526)
پچھلی حدیث → (31525) باب پر واپس ← اگلی حدیث (31527)