٣٢٩٢٥ - [حدثنا وكيع قال: ثنا سفيان عن (مطرف) (١) عن الشعبي قال: بالحصص] (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
مطرّف شعبی سے وصیت کے حصّوں کی بنیاد پر حق داروں کے درمیان تقسیم کرنے کے روایت کرتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32925]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32925، ترقيم محمد عوامة 31527)