☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 31433
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 31433
حدیث نمبر: 31433 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٢٨٢٨ - حدثنا ابن مهدي عن حماد بن سلمة عن قتادة عن عبد الملك بن يعلى في رجل أوصى بوصية في مرضه فبرأ ثم تركها حتى مات، قال: جائزة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
قتادہ عبد الملک سے اس آدمی کے بارے میں روایت کرتے ہیں جس نے بیماری کے زمانے میں کوئی وصیت کی پھر تندرست ہوگیا اور مرنے تک اس وصیت کو اسی حال میں چھوڑے رکھا، فرمایا کہ وہ وصیت نافذ ہوجائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32828]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32828، ترقيم محمد عوامة 31433)
پچھلی حدیث → (31432) باب پر واپس ← اگلی حدیث (31434)