☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 31149
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 31149
حدیث نمبر: 31149 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٢٥٣٠ - حدثنا أبو معاوية ووكيع عن الأعمش عن (أبي) (١) ظبيان عن علقمة قال: قال عبد اللَّه: الرؤيا ثلاثة: حضور الشيطان، والرجل يحدث نفسه بالنهار فيراه بالليل، والرؤيا التي هي الرؤيا (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علقمہ سے روایت ہے کہ حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ خواب تین طرح کے ہیں، بعض خواب شیطان کے آنے کی وجہ سے ہوتے ہیں، اور بعض اوقات آدمی دن کے دقت اپنے دل سے باتیں کرتا ہے تو اسی کو رات میں دیکھتا ہے، اور بعض حقیقی خواب ہوتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرؤيا/حدیث: 32530]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32530، ترقيم محمد عوامة 31149)
پچھلی حدیث → (31148) باب پر واپس ← اگلی حدیث (31150)