☽ 16 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن أبي شيبة

حديث رقم: 31108
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← الأبواب← الباب← حديث رقم 31108
٣٢٤٩٠ - حدثنا هوذة بن خليفة قال: (حدثني) (١) عوف عن يزيد الفارسي قال: رأيت رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم (٢) في النوم زمن ابن عباس على البصرة، قال: قلت لابن عباس: إني رأيت رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم في النوم، فقال ابن عباس: فإن رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم كان يقول:"إن الشيطان لا يستطيع أن يتشبه بي، فمن رآني في النوم فقد رآني" (٣) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت یزید فارسی سے منقول ہے فرماتے ہیں کہ جس زمانے میں حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما بصرہ کے حاکم تھے اس زمانے میں مجھے خواب میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی زیارت نصیب ہوئی، میں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے عرض کیا کہ مجھے خواب میں حضور 5 کی زیارت ہوئی ہے، تو حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے جواب میں فرمایا کہ حضور 5 کا فرمان ہے کہ شیطان مجھ جیسی صورت بنانے کی طاقت نہیں رکھتا، پس جس شخص نے خواب میں مجھے دیکھا ہو وہ جان لے کہ اس نے مجھ کو ہی دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرؤيا/حدیث: 32490]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32490، ترقيم محمد عوامة 31108)
الحديث السابق → (31107) العودة إلى الباب ← الحديث التالي (31109)