٣٢٤٨٨ - حدثنا وكيع بن الجراح عن سفيان عن أبي إسحاق عن أبي الأحوص عن عبد اللَّه (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا کہ جس شخص نے مجھے خواب میں دیکھا اس نے واقعۃً مجھے ہی دیکھا کیونکہ شیطان میری صورت میں نہیں آسکتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرؤيا/حدیث: 32488]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32488، ترقيم محمد عوامة 31107)