٣٢٤٨٧ - حدثنا خلف بن خليفة عن أبي مالك الأشجعي عن أبيه قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"من رآني في المنام فقد رآني" (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو مالک اشجعی اپنے والد سے روایت کرتے ہیں وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: کہ جس شخص کو خواب میں میری زیارت نصیب ہوئی اس نے واقعۃً مجھے ہی دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرؤيا/حدیث: 32487]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32487، ترقيم محمد عوامة 31106)