☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 30833
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 30833
حدیث نمبر: 30833 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٢٢٠٩ - حدثنا يحيى بن أبي بكير عن إبراهيم بن رافع قال: سمعت سليمان مولى أم علي أن مجاهدا كان يكره أن يقرأ بالمعوذات وحدها حتى يجعل معها سورة (أخرى) (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سلمان جو کہ ام علی رضی اللہ عنہ کے آزاد کردہ غلام ہیں فرماتے ہیں کہ بلا شبہ حضرت مجاہد ناپسند کرتے تھے کہ وہ صرف معوذتین کو اکیلے پڑھیں۔ یہاں تک کہ وہ اس کے ساتھ دوسری سورت کو ملا لیتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32209]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32209، ترقيم محمد عوامة 30833)
پچھلی حدیث → (30832) باب پر واپس ← اگلی حدیث (30834)