٣٢٢١٠ - حدثنا مطلب بن زياد عن محمد بن (سالم) (١) قال: قلت لأبي جعفر: إن ابن مسعود (محا) (٢) المعوذتين من صحفه فقال: اقرأ بهما (٣) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت محمد بن سالم فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو جعفر سے عرض کیا: بلاشبہ حضرت ابن مسعود نے معوذتین کو مصاحف سے مٹا دیا تھا! تو آپ نے فرمایا: تم ان دونوں کو پڑھا کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32210]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32210، ترقيم محمد عوامة 30834)