٣٢٢١١ - حدثنا عفان قال: حدثنا أبو هلال قال: حدثنا منصور القصاب قال: سألت الحسن (١) قلت: يا أبا سعيد أقرأ المعوذتين في صلاة الفجر؟ (قال) (٢) : نعم إن شئت، (سورتان مباركتان طيبتان) (٣) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت منصور قصاب فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حسن سے پوچھا: اے ابو سعید! کیا میں معوذتین کو فجر کی نماز میں پڑھ سکتا ہوں؟ تو آپ نے فرمایا: ہاں اگر تم چاہو، یہ دونوں بہت مبارک اور پاکیزہ سورتیں ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32211]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32211، ترقيم محمد عوامة 30835)