حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ إِدْرِيسَ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ عَمْرٍو، قَالَ: ذُكِرَ التَّسْلِيمُ عِنْدَ شَقِيقٍ، فَقَالَ: قَدْ صَلَّيْتُ خَلْفَ عُمَرَ , وَعَبْدِ اللَّهِ فَكِلَاهُمَا يُسَلِّمُ يَقُولُ: " السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللَّهِ السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللَّهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن بن عمرو کہتے ہیں کہ حضرت شقیق کے پاس سلام پھیرنے کا ذکر کیا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ میں نے حضرت عمر اور حضرت عبد اللہ کے پیچھے نماز پڑھی ہے وہ دونوں سلام پھیرتے وقت یوں کہا کرتے تھے: السَّلاَمُ عَلَیْکُمْ وَرَحْمَۃُ اللہِ، السَّلاَمُ عَلَیْکُمْ وَرَحْمَۃُ اللہِ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3077]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3077، ترقيم محمد عوامة 3065)