حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ حَارِثَةَ بْنِ مُضَرِّبٍ، قَالَ: صَلَّيْتُ خَلْفَ عَمَّارٍ " فَسَلَّمَ عَنْ يَمِينِهِ وَعَنْ شِمَالِهِ السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللَّهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حارثہ بن مضرب کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عمار کے پیچھے نماز پڑھی انہوں نے اپنے دائیں اور بائیں جانب سلام پھیرا اور یوں کہا السَّلاَمُ عَلَیْکُمْ وَرَحْمَۃُ اللہِ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3078]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3078، ترقيم محمد عوامة 3066)