ابْنُ نُمَيْرٍ ، الْعَلَاءِ بْنِ صَالِحٍ ، سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ ، حُجْرِ بْنِ عَنْبَسٍ ، وَائِلِ بْنِ حُجْرٍ
حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ ، عَنِ الْعَلَاءِ بْنِ صَالِحٍ ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ ، عَنْ حُجْرِ بْنِ عَنْبَسٍ ، عَنْ وَائِلِ بْنِ حُجْرٍ أَنَّهُ صَلَّى خَلْفَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَلَمَّا قَرَأَ فَاتِحَةَ الْكِتَابِ جَهَرَ بِآمِينَ قَالَ: " وَسَلَّمَ عَنْ يَمِينِهِ وَعَنْ يَسَارِهِ حَتَّى رَأَيْتُ بَيَاضَ خَدَّيْهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت وائل بن حجر کہتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پیچھے نماز پڑھی، جب آپ نے سورة فاتحہ پڑھی تو اونچی آواز سے آمین کہا اور نماز کے آخر میں دائیں اور بائیں جانب سلام پھیرا یہاں تک کہ آپ کے رخسار مبارک کی سفیدی نظر آنے لگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3076]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3076، ترقيم محمد عوامة 3064)