☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 3051
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 3051
حدیث نمبر: 3051 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ:" كَانَ يُسْتَحَبُّ أَنْ يَدْعُوَ فِي الْمَكْتُوبَةِ بِدُعَاءِ الْقُرْآنِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم اس بات کو پسند فرماتے تھے کہ فرض نماز میں قرآنی دعائیں مانگی جائیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3063]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3063، ترقيم محمد عوامة 3051)
پچھلی حدیث → (3050) باب پر واپس ← اگلی حدیث (3052)