☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 3012
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 3012
حدیث نمبر: 3012 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا أَبُو أُسَامَةَ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ: كَانَ عَلْقَمَةُ يُعَلِّمُ أَعْرَابِيًّا التَّشَهُّدَ، فَيَقُولُ عَلْقَمَةُ: " السَّلَامُ عَلَيْكَ أَيُّهَا النَّبِيُّ وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُهُ وَيَقُولُ الأَعْرَابِيُّ السَّلامُ عَلَيْكَ أَيُّهَا النَّبِيُّ وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُهُ وَمَغْفِرَتُهُ" , فَيُعِيدُ الْأَعْرَابِيُّ، فَقَالَ عَلْقَمَةُ: هَكَذَا عُلِّمْنَا
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم کہتے ہیں کہ حضرت علقمہ ایک دیہاتی کو تشہد کے کلمات سکھاتے ہوئے کہہ رہے تھے: اے نبی آپ پر سلامتی ہو اور اللہ کی رحمت و برکت نازل ہو۔ اور دیہاتی کہہ رہا تھا کہ اے نبی! آپ پر سلامتی ہو اور اللہ کی رحمت ہو اور اللہ کی برکت ہو اور اللہ کی مغفرت ہو۔ اس پر حضرت علقمہ نے فرمایا کہ ہمیں اسی طرح سکھایا گیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3024]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3024، ترقيم محمد عوامة 3012)
پچھلی حدیث → (3011) باب پر واپس ← اگلی حدیث (3013)