حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ مُعَاذٍ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ الشَّهِيدِ، قَالَ: سُئِلَ مُحَمَّدٌ عَنِ التَّشَهُّدِ، فَقَالَ: " التَّحِيَّاتُ الصَّلَوَاتُ الطَّيِّبَاتُ"، قَالَ: ثُمَّ قَالَ: كَانَ ابْنُ عَبَّاسٍ يَزِيدُ فِيهَا الْبَرَكَاتُ
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حبیب بن شہید کہتے ہیں کہ حضرت محمد سے تشہد کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ تشہد کے کلمات یہ ہیں: تمام زبانی عبادتیں، بدنی عبادتیں اور مالی عبادتیں اللہ کے لئے ہیں۔ پھر انہوں نے فرمایا کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما ان میں البرکات کا اضافہ کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3023]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3023، ترقيم محمد عوامة 3011)