☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 2986
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 2986
حدیث نمبر: 2986 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، ابْنِ أَبِي عَرُوبَةَ ، الْقَاسِمِ بْنِ عَمْرٍو ، أَبِي جَعْفَرٍ
حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، عَنِ ابْنِ أَبِي عَرُوبَةَ ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ عَمْرٍو ، عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ , أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَأَى رَجُلًا يَنْكُتُ بِرَأْسِهِ فِي سُجُودِهِ، فَقَالَ:" لَوْ مَاتَ هَذَا وَهَذِهِ صَلَاتُهُ مَاتَ عَلَى غَيْرِ دِينِي"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو جعفر فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک آدمی کو دیکھا جو اس طرح سجدہ کررہا تھا جیسے زمین پر اپنا سر مارہا ہو، آپ نے اسے دیکھ کر فرمایا کہ اگر یہ شخص اس نماز پر مرا تو اس کا انتقال میرے دین پر نہیں ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2998]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2998، ترقيم محمد عوامة 2986)
پچھلی حدیث → (2985) باب پر واپس ← اگلی حدیث (2987)