حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ أَبِي النَّضْرِ مُسْلِمٍ، قَالَ: سَمِعْتُ حَمْلَةَ بْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، قَالَ: رَأَى عُبَادَةُ رَجُلًا لَا يُتِمُّ الرُّكُوعَ وَلَا السُّجُودَ فَأَخَذَ بِيَدِهِ فَفَزِعَ الرَّجُلُ، فَقَالَ عُبَادَةُ:" لَا تَشَبَّهُوا بِهَذَا وَلَا بِأَمْثَالِهِ إِنَّهُ لَا يُجْزِئُ صَلَاةً إِلَّا بِأُمِّ الْكِتَابِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حملہ بن عبد الرحمن فرماتے ہیں کہ حضرت عبادہ نے ایک آدمی کود یکھا جو رکوع اور سجود ٹھیک طرح نہیں کررہا تھا۔ انہوں نے اس کا ہاتھ پکڑا تو وہ آدمی ڈر گیا۔ حضرت عبادہ نے فرمایا کہ اس کی اور اس جیسوں کی مشابہت اختیار نہ کرو۔ اور یاد رکھو کہ سورة فاتحہ کے بغیر نماز نہیں ہوتی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2997]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2997، ترقيم محمد عوامة 2985)