هُشَيْمٌ ، يُونُسُ ، الْحَسَنِ
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ ، قَالَ: أَنَا يُونُسُ ، عَنِ الْحَسَنِ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِنَّ أَسْوَأَ النَّاسِ سَرِقَةً الَّذِي يَسْرِقُ صَلَاتَهُ"، قَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ , وَكَيْفَ يَسْرِقُ صَلَاتَهُ؟ قَالَ:" لَا يُتِمُّ رُكُوعَهَا وَلَا سُجُودَهَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد نے فرمایا کہ بدترین چور وہ ہے جو نماز میں چوری کرے۔ لوگوں نے پوچھا کہ یارسول اللہ! نماز میں کیسے چوری کرسکتا ہے؟ فرمایا کہ اس کا رکوع سجدہ اچھی طرح نہ کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2996]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2996، ترقيم محمد عوامة 2984)