☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 2953
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 2953
حدیث نمبر: 2953 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ مُغِيرَةَ عَنْ إِبْرَاهِيمَ أَنَّهُ " كَرِهَ الْإِقْعَاءَ وَالتَّوَرُّكَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم نے نماز میں پنڈلی اور رانوں کو ملا کر کو لہوں کے بل بیٹھنے اور اس طرح بیٹھنے کو مکروہ خیال فرمایا کہ نمازی اپنے دائیں کولہے کو دائیں پاؤں پر اس طرح رکھے کہ وہ کھڑا ہو اور انگلیوں کا رخ قبلہ کی طرف ہو، نیز بائیں کولہے کو زمین پر ٹیکے اور بائیں پاؤں کو پھیلا کر دائیں طرف کونکالے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2965]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2965، ترقيم محمد عوامة 2953)
پچھلی حدیث → (2952) باب پر واپس ← اگلی حدیث (2954)