ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ فِطْرٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، قَالَ:" مَرَرْتُ بَيْنَ يَدَيِ ابْنِ عُمَرَ وَهُوَ فِي الصَّلَاةِ فَارْتَفَعَ مِنْ قُعُودِهِ ثُمَّ دَفَعَ فِي صَدْرِي"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن دینار کہتے ہیں کہ میں حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے آگے سے گذرا وہ نماز پڑھ رہے تھے، وہ اپنے قعود سے کھڑے ہوئے اور میرے سینے سے مجھے دھکا دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2950]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2950، ترقيم محمد عوامة 2938)