حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا هُرَيْمٌ، عَنْ بَيَانٍ، عَنْ وَبَرَةَ، قَالَ: " مَا رَأَيْتُ أَحَدًا أَشَدَّ عَلَيْهِ أَنْ يُمَرَّ بَيْنَ يَدَيْهِ فِي صَلَاةٍ مِنْ إِبْرَاهِيمَ النَّخَعِيِّ وَعَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْأَسْوَدِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت وبرہ فرماتے ہیں کہ میں نے نماز میں آگے سے گذرنے والوں کو روکنے کے معاملے میں حضرت ابراہیم نخعی اور حضرت عبدا لرحمن بن اسود سے زیادہ شدت کسی کو برتتے نہیں دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2951]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2951، ترقيم محمد عوامة 2939)