وَكِيعٌ ، سَعِيدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ التَّنُوخِيُّ ، مَوْلًى لِيَزِيدَ بْنِ نِمْرَانَ ، يَزِيدَ بْنِ نِمْرَانَ ، رَجُلًا
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، قَالَ: حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ التَّنُوخِيُّ ، عَنْ مَوْلًى لِيَزِيدَ بْنِ نِمْرَانَ ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ نِمْرَانَ ، قَالَ: رَأَيْتُ رَجُلًا مُقْعَدًا، فَقَالَ: مَرَرْتُ بَيْنَ يَدَيِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنَا عَلَى حِمَارٍ وَهُوَ يُصَلِّي، فَقَالَ: " اللَّهُمَّ اقْطَعْ أَثَرَهُ فَمَا مَشَيْتُ عَلَيْهَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت یزید بن نمران کہتے ہیں کہ مجھ سے ایک اپاہج شخص نے بیان کیا میں ایک مرتبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے آگے سے گذرا آپ نماز پڑھ رہے تھے، میں گدھے پر سوار تھا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے میرے حق میں بددعا کی کہ اے اللہ! یہ اپنے پاؤں پر نہ چل سکے۔ بس اس کے بعد سے میں اپنے قدموں پر چلنے کے قابل نہ رہا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2949]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2949، ترقيم محمد عوامة 2937)