☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 28332
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 28332
حدیث نمبر: 28332 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٩٥٧٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن أبي المقدام عن (حبة) (١) بن جوين الحضرمي عن علي: ﴿رَبَّنَا (أَرِنَا) (٢) اللَّذَيْنِ أَضَلَّانَا مِنَ الْجِنِّ ⦗٢٣٤⦘ وَالْإِنْسِ﴾ [فصلت: ٢٩] ، ابن آدم الذي قتل أخاه وإبليس، [الأبالس (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حبہ بن جو ین حضرمی فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے آیت! اے ہمارے رب! دکھا تو ہمیں وہ دونوں گروہ جنہوں نے گمراہ کیا ہے ہمیں جنوں اور انسانوں کو کا معنی یوں بیان کیا کہ مراد آدم کا بیٹا ہے جس نے اپنے بھائی کو قتل کردیا اور شیطانوں کا سردار مراد ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29573]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29573، ترقيم محمد عوامة 28332)
پچھلی حدیث → (28331) باب پر واپس ← اگلی حدیث (28333)