☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 28330
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 28330
حدیث نمبر: 28330 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٩٥٧١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن منصور عن مجاهد ﴿وَمَنْ أَحْيَاهَا﴾ قال: [من أنجاها من غرق أو حرق فقد أحياها.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت منصور فرماتے ہیں کہ حضرت مجاہد نے { وَمَنْ أَحْیَاہَا } کا یوں معنی بیان کیا کہ جس نے اس کو ڈوبنے یا جلنے سے بچایا تحقیق اس نے اسے زندہ کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29571]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29571، ترقيم محمد عوامة 28330)
پچھلی حدیث → (28329) باب پر واپس ← اگلی حدیث (28331)