☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 28260
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 28260
حدیث نمبر: 28260 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٩٥٠٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن معمر عن الزهري قال: يضربه بالعصا عمدًا إذا قتلتُ (صاحبَها) (١) قُتل الضارب.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت معمر فرماتے ہیں کہ حضرت زہری سے پوچھا گیا: کیا عمد شمار ہوگا جب کسی نے لاٹھی سے مارا ہو؟ آپ نے فرمایا: جب تو میں اسے مارنے والے کی طرح قتل کروں گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29500]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29500، ترقيم محمد عوامة 28260)
پچھلی حدیث → (28259) باب پر واپس ← اگلی حدیث (28261)