٢٩٤٩٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا شريك عن زيد بن] (١) جبير (عن جَروة) (٢) ابن حُمَيْل عن أبيه قال: قال عمر: يعمد (أحدكم) (٣) إلى أخيه فيضربه بمثل آكلة اللحم (٤) ، لا أُوتى برجل فعل ذلك فقتل إلا أقدته منه (٥) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حمیل فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے ارشاد فرمایا: تم میں کوئی اپنے بھائی کا ارادہ کرتا ہے پس اس کو چھری سے مار دیتا ہے، آپ نے فرمایا: میرے پاس ایسا آدمی لایا جائے جس نے ایسا کام کیا اور قتل کردیا ہو تو میں ضرور اس سے قصاص لوں گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29499]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29499، ترقيم محمد عوامة 28259)