☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 28245
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 28245
حدیث نمبر: 28245 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٩٤٨٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عباد عن حجاج عن عمير بن (سعيد) (١) قال: قال علي: إذا أقيم على الرجل الحد في الزنى أو سرقة أو قذف فمات فلا دية له (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمیر بن سعید فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: جب آدمی پر حد زنا یا حد سرقہ یا حد قذف لگائی گئی اور اس حالت میں اس کی وفات ہوگئی تو اس کو دیت نہیں ملے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29484]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29484، ترقيم محمد عوامة 28245)
پچھلی حدیث → (28244) باب پر واپس ← اگلی حدیث (28246)