٢٩٤٨٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن هشام عن الحسن ومحمد في الرجل يقام عليه الحد فيموت (قالا) (١) : لا دية له.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ ایک آدمی پر حد قائم کی جارہی تھی کہ اس کی اس دوران موت واقع ہوگئی تو اس بارے میں حضرت حسن بصری اور حضرت محمد نے فرمایا: اس کو دیت نہیں ملے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29483]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29483، ترقيم محمد عوامة 28244)