☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 28244
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 28244
حدیث نمبر: 28244 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٩٤٨٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن هشام عن الحسن ومحمد في الرجل يقام عليه الحد فيموت (قالا) (١) : لا دية له.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ ایک آدمی پر حد قائم کی جارہی تھی کہ اس کی اس دوران موت واقع ہوگئی تو اس بارے میں حضرت حسن بصری اور حضرت محمد نے فرمایا: اس کو دیت نہیں ملے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29483]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29483، ترقيم محمد عوامة 28244)
پچھلی حدیث → (28243) باب پر واپس ← اگلی حدیث (28245)