☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 27326
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 27326
حدیث نمبر: 27326 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٨٥٠٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو داود عن زمعة عن ابن طاوس عن أبيه قال: في الموضحة خمس من الإبل.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طاؤس اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ سر اور چہرہ کے ہڈی ظاہر ہونے والے زخم میں پانچ اونٹ ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28500]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28500، ترقيم محمد عوامة 27326)
پچھلی حدیث → (27325) باب پر واپس ← اگلی حدیث (27327)