☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کسی شرعی حکم کو واضح کرنے میں مقدار کتنی ہے؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الديات← کسی شرعی حکم کو واضح کرنے میں مقدار کتنی ہے؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 16
حدیث نمبر: 27314 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٤٨٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (هشيم) (١) عن أبي حمزة الأسدي قال: شهدت شريحًا قضى في موضحة بخمسمائة درهم.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو حمزہ اسدی کا ارشاد ہے کہ میں شریح کے پاس حاضر ہوا انہوں نے ایسے سر کے زخم کے بارے میں کہ جس میں ہڈی ظاہر ہو، پانچ سو درہم کا فیصلہ کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28489]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28489، ترقيم محمد عوامة 27314)
حدیث نمبر: 27315 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٤٩٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد عن سفيان (عن) (١) حكيم ابن الديلم قال: (أتيت) (٢) شريحًا (٣) في موضحة (فقضى) (٤) فيها بخمس قلائص.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حکیم بن الدیلم کا ارشاد ہے کہ میں شریح کے پاس سر اور چہرہ کے ایسے زخم کے بارے میں کہ جس میں ہڈی نظر آرہی ہو مقدمہ لے کر آیا تو انہوں نے اس میں پانچ جوان اونٹوں کا فیصلہ کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28490]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28490، ترقيم محمد عوامة 27315)
حدیث نمبر: 27316 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٤٩١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عباد بن العوام عن سفيان (بن) (١) حسين عن (شيبة) (٢) بن مساور عن عمر بن عبد العزيز أن رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم قضى في الموضحة (بخمس) (٣) من الإبل، ولم يقض فيما سوى ذلك (٤) (٥) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر بن عبدالعزیز سے مروی ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے چہرہ کے ایسے زخم کے بارے میں کہ جس میں ہڈی ظاہر ہو پانچ اونٹوں کا فیصلہ کیا، اور اس کے علاوہ کسی اور چیز میں یہ فیصلہ نہیں کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28491]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28491، ترقيم محمد عوامة 27316)
حدیث نمبر: 27317 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٤٩٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن بشر قال: حدثنا سعيد عن (مطر) (١) عن عمرو بن شعيب عن أبيه عن جده أن رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم قضى في الموضحة (خمسًا خمسًا) (٢) (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن شعیب سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سر کے ایسے زخم کے بارے میں کہ جس میں ہڈی نظر آئے پانچ پانچ اونٹوں کا فیصلہ فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28492]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28492، ترقيم محمد عوامة 27317)
حدیث نمبر: 27319 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٤٩٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن محمد بن إسحاق عن مكحول أن رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم قضى في الموضحة فصاعدًا، فجعل في الموضحة خمسًا من الإبل (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مکحول سے مروی ہے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سر اور چہرہ کے ہڈی ظاہر ہونے والے زخم اور اس سے زیادہ زخم کے بارے میں فیصلہ فرمایا تو ہڈی کے ظاہر ہونے والے زخم میں پانچ اونٹوں کا فیصلہ فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28493]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28493، ترقيم محمد عوامة 27319)
حدیث نمبر: 27320 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٤٩٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن فضيل عن أشعث عن الشعبى عن علي وعبد اللَّه قالا: في الموضحة خمس من الإبل (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ اور عبداللہ نے فرمایا کہ سر اور چہرہ کے ہڈی کے ظاہر ہونے والے زخم میں پانچ اونٹ ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28494]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28494، ترقيم محمد عوامة 27320)
حدیث نمبر: 27321 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٤٩٥ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن أبي إسحاق عن عاصم بن ضمرة عن علي قال: في الموضحة خمس من الإبل] (١) (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ کا ارشاد ہے کہ سر اور چہرے کا ایسا زخم کہ جس میں ہڈی ظاہر ہو اس میں پانچ اونٹ ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28495]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28495، ترقيم محمد عوامة 27321)
حدیث نمبر: 27322 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٤٩٦ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبدة بن سليمان عن عمرو بن ميمون عن عمر بن عبد العزيز قال: فيها خمس من الإبل.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر بن عبدالعزیز نے فرمایا کہ اس میں پانچ اونٹ ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28496]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28496، ترقيم محمد عوامة 27322)
حدیث نمبر: 27323 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٤٩٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن هشام عن الحسن قال: في الموضحة خمس فرائض] (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن سے مروی ہے کہ ہڈی کے ظاہر ہونے والے سر اور چہرے کے زخم میں پانچ اونٹ ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28497]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28497، ترقيم محمد عوامة 27323)
حدیث نمبر: 27324 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٤٩٨ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن محمد بن عمرو عن عمر بن عبد العزيز قال: فيها خمس من الإبل] (١) ، أو عدل ذلك من الذهب والورق.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر بن عبدالعزیز نے فرمایا کہ سر اور چہرہ کے ہڈی ظاہر ہونے والے زخم میں پانچ اونٹ یا ان کے برابر سونا یا چاندی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28498]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28498، ترقيم محمد عوامة 27324)
حدیث نمبر: 27325 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٤٩٩ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (يحيى) (١) بن عبد الملك بن أبي (غنية) (٢) عن أبيه عن الحكم وحماد قالا: في الموضحة خمس من الإبل] (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حکم اور حماد کا ارشاد ہے کہ سر اور چہرہ کے ہڈی کے ظاہر ہونے والے زخم میں پانچ اونٹ ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28499]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28499، ترقيم محمد عوامة 27325)
حدیث نمبر: 27326 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٥٠٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو داود عن زمعة عن ابن طاوس عن أبيه قال: في الموضحة خمس من الإبل.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طاؤس اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ سر اور چہرہ کے ہڈی ظاہر ہونے والے زخم میں پانچ اونٹ ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28500]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28500، ترقيم محمد عوامة 27326)
حدیث نمبر: 27327 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٥٠١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون قال: أخبرنا حسين المعلم عن عمرو بن شعيب عن أبيه عن جده عن النبي صلى الله عليه و آله وسلم (١) قال:"في الموضحة خمس" (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن شعیب اپنے والد اور وہ اپنے دادا سے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد نقل کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ سر اور چہرہ کا وہ زخم کہ جس میں ہڈی ظاہر ہوجائے پانچ اونٹ ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28501]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28501، ترقيم محمد عوامة 27327)
حدیث نمبر: 27328 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٥٠٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن ابن أبي ليلى عن عكرمة بن خالد عن رجل من آل عمر قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"في الموضحة خمس" (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
آل عمر کے آدمیوں میں سے کسی کا ارشاد ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ سر اور چہرہ کے ایسے زخم کہ جس میں ہڈی واضح ہوجائے پانچ اونٹ ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28502]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28502، ترقيم محمد عوامة 27328)
حدیث نمبر: 27329 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٥٠٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن علية عن خالد قال: كتب عمر بن عبد العزيز: أن لا يزاد في الموضحة على خمسين دينارًا.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر بن عبدالعزیز نے خط لکھا کہ ہڈی نظر آنے والے زخم میں پچاس دینار سے زیادہ دیت نہ رکھی جائے۔ خالد نے فرمایا کہ عمر بن عبدالعزیز کی اس سے مراد چہرے میں ہڈی نظر آنے والا زخم تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28503]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28503، ترقيم محمد عوامة 27329)
حدیث نمبر: 27330 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٥٠٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج عن عطاء قال: في الموضحة خمس من الإبل.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء کا ارشاد ہے کہ ایسا چہرے اور سر کا زخم کہ جس میں ہڈی نظر آجائے پانچ اونٹ ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28505]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28505، ترقيم محمد عوامة 27330)