٢٨٥٠١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون قال: أخبرنا حسين المعلم عن عمرو بن شعيب عن أبيه عن جده عن النبي صلى الله عليه و آله وسلم (١) قال:"في الموضحة خمس" (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن شعیب اپنے والد اور وہ اپنے دادا سے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد نقل کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ سر اور چہرہ کا وہ زخم کہ جس میں ہڈی ظاہر ہوجائے پانچ اونٹ ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28501]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28501، ترقيم محمد عوامة 27327)