٢٨٥٠٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو داود عن زمعة عن ابن طاوس عن أبيه قال: في الموضحة خمس من الإبل.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت طاؤس اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ سر اور چہرہ کے ہڈی ظاہر ہونے والے زخم میں پانچ اونٹ ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28500]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28500، ترقيم محمد عوامة 27326)