☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 27190
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 27190
حدیث نمبر: 27190 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٨٣٥٨ - [حدثنا وكيع عن خالد بن دينار قال: رأيت أبا العالية رأى نملًا على بساط فقتلهن] (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت خالد بن دینار فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو العالیہ کو دیکھا کہ انہوں نے اپنے بچھونے پر چیونٹیوں کو دیکھا تو انہیں مار دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28358]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28358، ترقيم محمد عوامة 27190)
پچھلی حدیث → (27189) باب پر واپس ← اگلی حدیث (27191)