☽ 11 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 27191
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 27191
حدیث نمبر: 27191 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٨٣٥٩ - حدثنا وكيع عن إبراهيم بن نافع عن (سليمان) (١) الأحول عن طاوس قال: (إنا) (٢) لنغرق النمل بالماء -يعني إذا آذتنا-.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سلیمان بن احول فرماتے ہیں کہ حضرت طاؤس نے ارشاد فرمایا: ہم چیونٹیوں کو پانی کے ذریعہ منتشر کردیتے ہیں یعنی جب وہ ہمیں تکلیف پہنچاتی ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28359]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28359، ترقيم محمد عوامة 27191)
پچھلی حدیث → (27190) باب پر واپس ← اگلی حدیث (27192)