☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 27003
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 27003
حدیث نمبر: 27003 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٨١٦٩ - حدثنا وكيع عن سفيان عن (أبيه) (١) عن تميم بن سلمة عن ابن عمر ⦗٤٦٤⦘ قال: إن اللَّه يحب أن تؤتى مياسره كما يحب أن تؤتى عزائمه (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت تمیم بن سلمہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے ارشاد فرمایا: یقینا اللہ رب العزت آسانیوں پر عمل کرنے کو محبوب رکھتے ہیں جیسے عزیمتوں پر عمل کرنے کو محبوب رکھتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28169]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28169، ترقيم محمد عوامة 27003)
پچھلی حدیث → (27002) باب پر واپس ← اگلی حدیث (27004)