٢٨١٧٠ - حدثنا وكيع عن سفيان عن أبيه قال: ذكرته لعبد الرحمن (الرحال) (١) قال: قال ابن عباس: إن اللَّه يحب أن تؤتى مياسره كما يحب أن تؤتى عزائمه (٢) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت سفیان کے والد فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عبد الرحمن رحال کے سامنے ذکر کیا کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے ارشاد فرمایا: یقینا اللہ رب العزت آسانیوں پر عمل کرنے کو محبوب رکھتے ہیں جیسے عزیمتوں پر عمل کرنے کو محبوب رکھتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28170]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28170، ترقيم محمد عوامة 27004)