وَكِيعٌ ، سُفْيَانَ ، مَنْصُورٍ ، إِبْرَاهِيمَ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ ،" أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَرَى مَنْ خَلْفَهُ بَيَاضَ إِبْطَيْهِ إِذَا سَجَدَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سجدہ کرتے تو آپ کے پیچھے موجود شخص آپ کی بغلوں کی سفیدی دیکھ سکتا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2669]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2669، ترقيم محمد عوامة 2660)