أَنَسٌ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ، عَنْ حُمَيْدٍ، قَالَ:" كَانَ أَنَسٌ إِذَا سَجَدَ جَافَى"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حمید فرماتے ہیں کہ حضرت انس سجدہ کرتے ہوئے اعضاء کو ایک دوسرے سے جدا رکھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2668]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2668، ترقيم محمد عوامة 2659)