أَبِي سَعِيدٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا هَاشِمُ بْنُ الْقَاسِمِ، عَنْ عِكْرِمَةَ بْنِ عَمَّارٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي عَاصِمُ بْنُ شُمَيْخٍ الْغَيْلَانِيُّ أَحَدُ بَنِي تَمِيمٍ، قَالَ: دَخَلْتُ عَلَى أَبِي سَعِيدٍ " فَرَأَيْتُهُ وَهُوَ سَاجِدٌ يُجَافِي بِمِرْفَقَيْهِ عَنْ جَنْبَيْهِ حَتَّى أَرَى بَيَاضَ إِبْطَيْهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عاصم بن شمیخ فرماتے ہیں کہ میں حضرت ابو سعید کی خدمت میں حاضر ہوا میں نے انہیں دیکھا کہ سجدے کی حالت میں انہوں نے اپنے پہلوؤں کو اپنی کہنیوں سے جدا کر رکھا تھا، یہاں تک کہ مجھے آپ کی بغلوں کی سفیدی نظر آ رہی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2670]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2670، ترقيم محمد عوامة 2661)