٢٧٦٦٧ - حدثنا معاذ بن معاذ عن ابن عون قال: قلت (لمحمد) (١) : كيف استأذن على أهل الكتاب؟ قال: إن شئت (قلت) (٢) : السلام على (من) (٣) اتبع الهدى؛ (أألج) (٤) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ میں نے امام محمد سے پوچھا کہ میں اہل کتاب سے کیسے اجازت مانگوں؟ آپ نے فرمایا: اگر تم چاہو تو یوں کہو: ہدایت کی پیروی کرنے والوں پر سلام ہو، کیا میں داخل ہو جاؤں؟ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27667]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27667، ترقيم محمد عوامة 26510)