٢٧٦٦٨ - حدثنا عباد بن العوام عن حصين عن أبي مالك الغفاري قال: إذا دخلت بيتًا فيه المشركون فقل: السلام علينا وعلى عباد اللَّه الصالحين، يحسبون أنك قد سلمت عليهم، وقد صرفت السلام عنهم.
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت حصین فرماتے ہیں کہ حضرت ابو مالک غفاری نے ارشاد فرمایا: جب تم کسی ایسے گھر میں داخل ہو جس میں مشرکین موجود ہوں تو تم یوں کہو: السَّلاَمُ عَلَیْنَا وَعَلَی عِبَادِ اللہِ الصَّالِحِینَ۔ ترجمہ: ہم پر اور اللہ کے نیک بندوں پر سلام ہو، وہ سمجھیں گے کہ تم نے ان کو سلام کیا حالانکہ تم نے ان سے سلام کو پیری دیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27668]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27668، ترقيم محمد عوامة 26511)