٢٧٦٦٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا معتمر بن سليمان عن أبي (المنبه) (١) قال: سألت الحسن عن الرجل يحتاج إلى الدخول على أهل الذمة من مطر أو برد، أيستاذن عليهم؟ قال: نعم.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو المنذر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حسن بصری سے اس آدمی کے متعلق پوچھا: جو ٹھنڈ یا بارش کی وجہ سے ذمیوں کے پاس جانے کا محتاج ہے، کیا وہ ان سے اجازت طلب کرے؟ آپ نے فرمایا: جی ہاں!۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27666]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27666، ترقيم محمد عوامة 26509)