٢٧٤٢٤ - حدثنا وكيع عن عبد الحميد بن جعفر عن يزيد بن أبي حبيب (١) عن أبي (بصرة) (٢) الغفاري قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"إنا غادون إلى (يهود) (٣) فلا (تبدؤوهم) (٤) بالسلام، (فإن) (٥) سلموا (عليكم) (٦) ⦗٢٦٠⦘ فقولوا: وعليكم" (٧) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو بصرہ الغفاری فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بیشک ہم کل یہود کے پاس جائیں گے تو تم لوگ ان سے سلام میں پہل مت کرنا، پس اگر وہ تمہیں سلام کریں تو یوں جواب دینا۔ وعلیکم۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27424]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27424، ترقيم محمد عوامة 26278)