٢٧٤٢٣ - حدثنا أبو أسامة ووكيع عن ابن عون عن حميد بن (زاذويه) (١) عن أنس قال: نهينا أو أمرنا أن لا (نزيد) (٢) أهل الكتاب على: وعليكم (٣) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حمید بن زادویہ فرماتے ہیں کہ حضرت انس نے ارشاد فرمایا: ہمیں منع کیا گیا یا ہمیں حکم دیا گیا کہ ہم اہل کتاب کو سلام کا جواب دینے میں علیکم پر کچھ بھی اضافہ نہ کریں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27423]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27423، ترقيم محمد عوامة 26277)