٢٧٤٢٥ - حدثنا حميد بن عبد الرحمن عن حسن عن سماك عن عكرمة عن ابن عباس قال: من سلم عليكم من خلق اللَّه فردوا عليهم وإن كان يهوديًا أو نصرانيًا أو مجوسيًا (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے ارشاد فرمایا: اللہ کی مخلوق میں سے جو کوئی بھی تم کو سلام کرے تو تم اس کو سلام کا جواب دو اگرچہ وہ یہودی ہو یا نصرانی ہو یا مجوسی ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27425]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27425، ترقيم محمد عوامة 26279)