☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 26266
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 26266
حدیث نمبر: 26266 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٧٤١٢ - حدثنا إسماعيل بن عياش عن ابن عجلان أن عبد اللَّه وأبا الدرداء وفضالة بن (عبيد) (١) كانوا يبدأون أهل الشرك بالسلام (٢) (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عجلان فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ، حضرت ابو الدرداء اور حضرت فضالہ بن عبید یہ سب حضرات مشرکین سے سلام کرنے میں پہل کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27412]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27412، ترقيم محمد عوامة 26266)
پچھلی حدیث → (26265) باب پر واپس ← اگلی حدیث (26267)