٢٧٤١١ - (١) حدثنا إسماعيل بن عياش عن محمد بن زياد الألهاني وشرحبيل ⦗٢٥٦⦘ ابن مسلم عن أبي أمامة أنه كان لا يمر بمسلم ولا يهودي ولا نصراني إلا بدأه بالسلام (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت محمد بن زیاد الالھانی اور حضرت شرحبیل بن مسلم یہ دونوں حضرات فرماتے ہیں کہ حضرت ابو امامہ کسی مسلمان، یہودی اور نصرانی کے پاس سے نہیں گزرتے تھے مگر یہ کہ آپ سلام میں پہل کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27411]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27411، ترقيم محمد عوامة 26265)