٢٧٤١٢ - حدثنا إسماعيل بن عياش عن ابن عجلان أن عبد اللَّه وأبا الدرداء وفضالة بن (عبيد) (١) كانوا يبدأون أهل الشرك بالسلام (٢) (٣) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عجلان فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ، حضرت ابو الدرداء اور حضرت فضالہ بن عبید یہ سب حضرات مشرکین سے سلام کرنے میں پہل کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27412]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27412، ترقيم محمد عوامة 26266)